the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:۱۵؍دسمبر (اعتمادنیوز)قندہار تعلقہ میں ایک تیز رفتار بس اور آٹورکشہ کے درمیان ٹکر ہوگئی ۔ آٹورکشہ میں موجود ۹؍مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قندہار تعلقہ کے جاتا پور کے رہنے والے جادھو فیملی کے لوگ اپنے ایک رشتہ دار کے انتقال کی اطلاع پر آخری رسومات میں شرکت کیلئے آٹورکشہ میں بیٹھ کر پان شیوڑی گاؤں کی طرف جارہے تھے ۔ صبح ۱۱؍بجے کے قریب قندہار مکھیڑ روڈ پر امبلگا گاؤں کے قریب ایس ٹی بس اور



آٹورکشہ میں ٹکر ہوگئی ۔ آٹومیں موجود سدھاکر جادھو ، ماروتی جادھو ، سہدیو جادھو ، راجو جادھو جے جے راؤ جادھو ، وشوناتھ جادھو ، آتما رام جادھو ، تاتے راؤ جادھو یہ زخمی ہوگئے ۔ ان زخمیوں میں سے سہدیو ، راجو ، جے جے راؤ ، آتمارام ، اور ولاس کو گہری چوٹیں آنے پر انہیں ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں مزید علاج کیلئے منتقل کیا گیا ہے ۔ سدھاکر جادھو کی شکایت پر ایس ٹی بس ڈرائیور کے خلاف قندہار پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.